• news

چھٹی ختم، امارات میں پہلی مرتبہ جمعہ کے دن کاروبار اور سکول کھلے رہے

امارات (نیٹ نیوز) متحدہ عرب امارات نے ہفتہ وار چھٹی کے دن تبدیل کر دیے ہیں اور اب وہاں ہفتہ اور اتوار کوچھٹی ہو گی۔ اس تبدیلی پر عوام کی بڑی تعداد خوش نظر نہیں آتی کیونکہ انہوں نے جمعہ کو بھی کاروباری مراکز بند رکھے البتہ ایک بڑی تعداد میں کاروبار کھلا رکھا جبکہ بچے بھی معمول کے مطابق سکول گئے۔

ای پیپر-دی نیشن