• news

آسٹریلین عدالت کاجوکووچ کوپیرسے قبل بے دخل نہ کرنیکاحکم


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کوبے دخلی کیس میں عارضی ریلیف مل گیا۔ آسٹریلین عدالت نے جو کووچ کو پیر سے قبل ملک سے بیدخل نہ کرنیکاحکم دیدیا۔  بیدخلی کیخلاف اپیل کی  سماعت جمعرات کوہوگی۔آسٹریلوی جج انتھنی کیلی کا کہنا ہے کہ انصاف ضروری اپیلوں کے ذریعے اپنی رفتارسے آگے بڑ ھے گا۔آسٹریلوی ٹینس سٹار نکولس کرجیئس نے کہا کہ نوواک جوکووچ کے کیس میں انداز برا بلکہ بہت ہی برا ۔ وہ ایک انسان  اچھا کرنا چاہیے۔ کیس میں انداز بہت ہی برا ہے۔ دوسروں اور  ماں کی صحت کیلئے ویکسین لگوائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن