• news

ٹینس سٹار رنیتا وورا کووا نے آسٹریلوی حراستی مرکز کو جیل قرار دیدیا


لاہور (سپورٹس ڈیسک)چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والی ٹینس سٹار رنیتا وورا کووا نے آسٹریلوی حراستی مرکز کو جیل قرار دیدیا ۔ رنیتا کا کہنا تھا کہ میں ایک کمرے میں ہوں جہاں سے میں کہیں نہیں جاسکتی جبکہ کھڑکی کو بھی مضبوطی سے بند کیا گیا ہے اور میں اسے ایک انچ بھی نہیں کھول سکتی ہوں۔شایدنہیں لگتا کہ میں کھڑکی سے کود کر بھاگ جائونگی ‘ کمرے کے باہر ایک اہلکار موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن