بھارت میں نفسیاتی مریض مسلم نوجوان پر وحشیانہ تشدد‘ ویڈیو آ گئی
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن ہو گئی۔ ایک مسلمان نوجوان سے شرمناک سلوک کی نئی ویڈیو آ گئی۔ ہندو انتہا پسندوں نے نفسیاتی مریض 32 سالہ مسلمان ذیشان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اٹھک بیٹھک کروائی اور ناک سے لکیریں نکلوائیں۔