• news

 ڈاکٹر یاسمین راشد کرونا  سے صحتیاب ہوگئیں

 لاہور (آئی این پی ) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کروناوائرس سے صحتیاب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 دن قرنطینہ میں گزارنے کے بعد  ڈاکٹر یاسمین راشدکی کرونا کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے پرخلوص دعاوں پر پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ  اللہ پاک کے کرم سے اب میں  خیریت سے ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن