نوواک جوکوچ کو کرونا ویکسین سے استثنیٰ نہیں دیا : آسٹریلوی حکومت
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ سربین ٹینس سٹار نوواک جوکووچ کو ملک میں داخلے کیلئے کرونا ویکسین سے استثنیٰ نہیں دیا گیاتھا ۔ نوواک جوکووچ نے کرونا سے بچائو کی ویکسین نہیں لگوائی ہے ۔ وکلاء نے عدالت میں جواب جمع کر ادیا ہے ۔ نوواک کو آسٹریلین ٹینس فیڈریشن نے یقین دہانی کر ائی تھی ۔