• news

11کھلاڑیوں کیساتھ میچ ہوگا‘افریقہ کپ آف نیشنز کیلئے نئی گائیڈ لائنز 


لاہور (سپورٹس ڈیسک )افریقہ کپ آف نیشنز کیلئے کرونا وائرس کے باعث نئی گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں ‘کسی بھی ملک کی ٹیم دستیاب 11کھلاڑیوں کیساتھ میچ کھیل سکے گی ۔ اگرچہ ٹیم میں کوئی گول کیپر ہو یا نہ ہو‘گیارہ کھلاڑیوں کا فٹ ہونا ضروری ہوگا۔  اگرکوئی ملک شیڈول کے مطابق میچ نہ کھیل سکا تو حریف ٹیم کو دو پوائنٹس مل جائیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن