• news

سیاحوں کو بحفاظت نکالنا حکومت کی ذمہ داری تھی ، متحدہ نے تحریک التوا جمع کرادی 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہوا۔ ایم کیو ایم نے سانحہ مری پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ متن میں کہا گیا ہے کہ سیاحوں کو بحفاظت نکالنا حکومتی ذمہ داری تھی۔ متعلقہ ادارے ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے۔ اداروں کی نااہلی کی وجہ سے درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن