سردار مہتاب کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پی کے کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق گورنر سردار مہتاب احمد خان نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی۔ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے خیبر پی کے اور قومی سیاست پر بھی تبادلہ خیال کیا۔