• news

حافظ فرحت عباس وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے سیاسی مشیر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن حافظ فرحت عباس کو وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سیاسی مشیر مقرر کر دیا گیا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن