نورالامین مینگل نے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کا چارج سنبھال لیا
لاہور( سپورٹس رپورٹر) نئے تعینات ہونیوالے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نورالامین مینگل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ایک بیان میں سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نورالامین مینگل نے کہا کہ سپورٹس کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھاؤں گا۔