• news

اظہار تعزیت

گکھڑ منڈی (نامہ نگار )سابق ممبر کنٹونمنٹ بورڈ گوجرانوالہ کینٹ ممتاز کشمیری راہنما خواجہ محمد فاروق(امریکہ) نے سابق اسٹیشن کمانڈر کرنل ریٹائرڈ شجاع اﷲ تارڑ کی اہلیہ محترمہ جنرل ارشاد اﷲ تارڑ کی بھاوج ڈاکٹر مسز شجاع اﷲ تارڑ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن