پی ایچ اے کا جشن بہاراں کے بارے اجلاس،تمام ڈائریکٹرز کی شرکت
لاہور (خصوصی نامہ نگار)پی ایچ اے کا جشن بہاراں کی تیاریاں کے حوالے سے ہیڈکواٹر جیلانی پارک میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈی جی پی ایچ اے جوا داحمد قریشی نے کی۔اجلاس میں پی ایچ اے کے تمام ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں شہریوں کو منفرد انداز میں سیرو تفریح فراہم کرنے فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پی ایچ اے کے افسران نے جشن بہاراں میلے کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے کو تفصیلی بریفنگ دی۔