عامر خان‘کیل بروک 19فروری کو مد مقابل ‘23ہزار ٹکٹس ریکارڈ 6منٹ میں فروخت
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور کیل بروک کے درمیان باکسنگ مقابلہ 19فروری میں مانچسٹر میں ہوگا، اس مقابلے کے لیے ہزاروں ٹکٹس فروخت کے لیے رکھے گئے تھے۔عامر خان کی فائٹ کے 23 ہزار ٹکٹس صرف 6 منٹ میں فروخت ہوگئے۔ یہ فائٹ کسی بھی کھیل کی تاریخ میں فروخت ہونے والا تیز ترین ایونٹ بن گیا ہے۔