• news

چینی اور دالوں کے ریٹ

لاہور(خصوصی رپورٹر)تھوک منڈی میں گزشتہ روز چینی کی فی کلو قیمت89 سے 90 روپے ،گڑ 110 سے 125 اور شکرکی قیمت  125 سے 140 روپے فی کلو رہی، جبکہ ثابت مرچ کی فی کلو 264 سے 336 روپے،ہلدی 165 سے 155 روپے ، دال مونگ چھلکا 110 سے 115 روپے،دال مونگ دھلی ہوئی 120 سے 130 روپے،دال ماش ثابت 185 سے 220 روپے،دال ماش چھلکا 180 سے 200 روپے،لوکل دال مسور 190 سے 200،امپورٹڈدال مسور 170،مسور سالم امپورٹڈ150 سے 155،مسور سالم لوکل 160 سے 175،سفید چنے 135 سے 150،کالے چنے 125 سے 130دال چنا باریک123 سے 126،لوبیا سفید 185 سے 215 اور سرخ لوبیا کی فی کلو قیمت 215 سے 235 روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن