21 جنوری سے کسانوں کی ریلیاں نکالنے کا اعلان
لاہور‘ اسلام آباد (نامہ نگار+این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے 21 جنوری کو ملک بھر میں کسانوں کے احتجاج اور ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا جبکہ نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے آٹے کی قیمتوں اور گندم بحران پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔