• news

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر سستا

لاہور ( کامرس رپورٹر) ہفتہ کے تیسرے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔گزشتہ کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176روپے 63 پیسے تھی۔ تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے کم ہوکر 176 روپے 23 پیسے پر بند ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی واقع ہوئی ۔

ای پیپر-دی نیشن