• news

راحت فتح علی خان نے 21 لاکھ 94 ہزار روپے کا ایڈوانس ٹیکس ادا نہیں کیا

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر حکام کے مطابق معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے تاحال ایڈوانس ٹیکس کی مد میں 21 لاکھ 94ہزار روپے کی ادائیگی نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن