• news

گستاخانہ مواد تشہیر کیس میں چالان طلب

اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد سائبر کرائم کی خصوصی عدالت  نے راؤ قیصر شہزاد اور محمد شبیر انجم کے خلاف گستاخانہ مواد تشہیر کیس میں چالان طلب کر لیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کوآ ئندہ سماعت تک مقدمہ کا چالان مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کی۔

ای پیپر-دی نیشن