• news

12 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم  ثبوت نہ ہونے پر بری

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے 12 سالہ لڑکی سے زیادتی میں ملوث جعلی پیر کی اپیل پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر بری کردیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن