عمران خان کی نااہلی‘ درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ: تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (وقائع نگار) وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے درخواست گزار پر دس ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔