• news

کراچی: غیرت کے نام پر شوہر کی فائرنگ، اہلیہ سمیت 2 افراد قتل

کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بن قاسم ٹاؤن کے ایک گھر میں پیش آیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن