• news

گوادر میں زلزلہ‘ سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی :محکمہ موسمیات کی وضاحت

کراچی (نیٹ رپورٹ) محکمہ موسمیات نے مکران اور سندھ کے ساحل پر سونامی وارننگ کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور مکران  میں سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔ گزشتہ رات گوادر کے ساحل پر آنے والے زلزلے کے بعد سے کوئی سونامی نہیں آرہا۔

ای پیپر-دی نیشن