وزیراعظم سے سالک حسین کی ملاقات ضمنی مالیاتی بل پر اعتماد میں لیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کے رہنما سالک حسین نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ضمنی مالیاتی بل کے حوالے سے سالک حسین کو اعتماد میںلیا۔ ملاقات میں اتحادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔