• news

9 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے9 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ عابدحسین ظفر کو ڈی ایس پی آئی کے بی فیصل آبادریجن ، محمدحیات کوبھوانہ چنیوٹ، مظہراحمدگوندل کوسٹی چنیوٹ ، رضوان الحق کوآئی فیصل آباد،اعجازحسین شاہ کو حسن ابدال اٹک ، فیاض الحق کوسول لائنزراولپنڈی ،محمدسلیم صدرجہلم، زاہدنعیم کوقلعہ دیدارسنگھ گوجرانوالہ اور ثنااللہ کوساہیوال سرگودھاتعینات کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن