شائستہ پرویز ملک نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (اے پی پی) این اے133 لاہور سے ضمنی الیکشن میں منتخب ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے شائستہ پرویز ملک سے حلف لیا۔