رانا ثناء اللہ منشیات کیس‘ گاڑی کی سپرداری پر فیصلہ محفوظ
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کی منشیات کے مقدمے میں قبضہ میں لی گئی گاڑی کی سپرداری پر واپسی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔