• news

شوکت ترین کو برطرف کرنے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ نے بطور وزیر خزانہ تعیناتی نوٹیفکیشن لف کرنے کی ہدایت کر دی 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست    وفاقی وزیر تعیناتی کا نیا نوٹیفکیشن لف کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست واپس کردی۔

ای پیپر-دی نیشن