• news

غربت سے پریشان پاکستانی نژاد اردنی خاتون اچانک امیر ہو گئیں

بیروت (آئی این پی)پاکستانی نژاد اردنی معمر خاتون ’عذرا قدسیہ کفایت اللہ خان‘  غربت و افلاس سے تنگ سرکاری ادارے سے  مدد کی درخواست لے کرسرکاری ادارے میں پہنچیں، جہاں انہیں معلوم ہوا کہ وہ تو مالدار ہیں۔  عذارقدسیہ اس امر سے لاعلم تھیں کہ ان کے اکاونٹ میں خطیررقم موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن