مدینہ منورہ کے صحرا نے ژالہ باری کے بعد سفیدچادر اوڑھ لی
مدینہ منورہ(اے پی پی)مدینہ منورہ سے ملحقہ علاقے بدر میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد صحرا نے سفید چادراوڑھ لی۔ سعودی اخبارنے سعودی محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ روز مدینہ منورہ سے ملحقہ علاقے بدر میں موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔