• news

ڈالر انٹر بنک میں 15 پیسے مہنگا  سونا 100 روپے تولہ سستا 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)   انٹر بنک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 15 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 176 روپے 23 پیسے بڑھ کر 176 روپے 38 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ملک میں سونے کی قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔   24 قیراط سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن