اترپردیش: بی جے پی چھوڑنے والے ریاستی وزیر کے وارنٹ گرفتاری
نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر سوامی پرساد موریا کے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت سے مستعفی ہونے کے ایک دن بعد گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔ عدالت نے 2014 ء میں ہندو دیوتائوں کے خلاف بولنے کے الزام میں وارنٹ جاری کیا ہے۔