• news

بنک کاری

مجھے یہ معلوم کرکے خوشی ہوتی ہے کہ پاکستانیوں کو بنک کاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیر عمل ہیں۔ میری پراشتیاق نگاہیں انکی ترقی کا مسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔ سٹیٹ بنک کو تمام متعلقہ اداروں‘ تنظیموں‘ بنکوں اور یونیورسٹیوں کا تعاون حاصل رہیگا۔( سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح 15جولائی 1948ء )

ای پیپر-دی نیشن