ہائیکورٹ : ضمانت خارج خاتون پولیس کو چکما دیکر فرار
لاہور(اپنے نامہ نگارسے)لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر خاتون پولیس کو چکما دے کر فرار ہوگئی،پولیس اہلکار اور مدعی ملزمہ بتول کو پکڑنے کیلئے دوڑیں لگاتے رہ گئے، خاتون پر سرگودھا میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج ہے۔