• news

ایشز پانچواں ٹیسٹ : ٹریوس ہیڈ کی سنچری آسٹریلیا کے 6وکٹوں پر 241رنز 


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 6وکٹوں پر 241رنز بنالئے ہیں ۔ چار وکٹیں 83رنز پر گر گئیں تھی ۔ ڈیوڈ وارنر صفر ‘عثمان خواجہ چھ ‘مارنوس لابو شین چوالیس‘سٹیون سمتھ صفر اور کیمرون گرین چوہتر رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ ٹریوس ہیڈ 101رنز بناکر کیچ آئوٹ ہوئے ۔ الیکس کیری دس اور مچل سٹارک صفر پر موجود ہیں ۔ سٹورٹ براڈ اور اولی رابنسن نے دو دوکرس ووکس نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

ای پیپر-دی نیشن