• news

پی ایس ایل میں کمنٹری نہیں کررہا : ناصر حسین 


لاہور(سپورٹس رپورٹر )سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے ان خبروں کی تردیدکی ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں کمنٹری کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہاں البتہ مستقبل میںہوسکتا ہے کہ پی ایس ایل سے جڑ جائوں ۔ موقع ملا تو پی ایس ایل کیلئے ضرور کمنٹری کروں گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن