• news

داعش خراسان برانچ کا سابق لیڈر افغانستان میں مارا گیا: ذرائع

کابل (نوائے وقت رپورٹ) داعش کی خراسان برانچ کا سابق سربراہ اسلم فاروقی جو کہ عبداﷲ اورکزئی کے نام سے جانا جاتا تھا کے شمالی افغانستان میں مارے جانے کی اطلاع ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کے قریبی ذرائع نے داعش لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن