کتاب ہدایت
O اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
عیسیٰ ابن مریم نے دعا کی کہ اے اللہ اے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے کھانا نازل فرما! کہ وہ ہمارے لئے یعنی ہم میںجو اؤل ہیں اور جو بعد کے ہیں سب کیلئے ایک خوشی کی بات ہو جائے اور تیری طرف سے ایک نشانی ہو جائے اور تو ہم کو رزق عطا فرما دے اور تو سب عطا کرنے والوں سے اچھا ہےO