• news

 جبکہ تاحال بچے کا کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ افغانستان ،    سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مشتبہ اغوا کا ر ہلاک،4 گرفتار

کابل(اے پی پی):افغانستان کے صوبہ ہرات میں    سکیورٹی  ادارے  کے اہلکاروں نے ایک آپریشن کے دوران 1 مشتبہ اغوا کار کو ہلاک اور 4 کو گرفتار کر لیا۔ چینی خبر رساں ادارے نے افغان جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس  کے حوالے سے  بتایا کہ اس کے ایک خصوصی دستے نے ضلع گوزارہ میں اغوا کرنے والے گروہ کے خلاف آپریشن کے دوران ایک مشتبہ اغوا کار کو ہلاک اور 4 کو گرفتار  کرنے کے بعد مغوی نوجوان کو باحفاظت بازیاب کرو ا لیا۔انھوں نے کہا کہ مغوی نوجوان ایک مقامی سنار کا بیٹا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن