• news

جسٹس عمر عطاء بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے، نوٹیفکیشن جاری 

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج  جسٹس عمر عطاء بندیال کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان  تعیناتی کئے جانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وہ  2 فروری کو عہدہ سنبھالیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن