• news

ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ میں بروقت چیک اپ، آکسیجن نہ ملنے سے مریض جاں بحق


اوکاڑہ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ میں آکسیجن نہ ملنے سے مریض دم توڑ گیا۔ ڈاکٹر کا بروقت چیک اپ نہ کرنا اور آکسیجن نہ ملنے سے مریض جاں بحق ہوا مریض کے لواحقین کا الزام، شدید احتجاج بھی کیا۔ سوشل میڈیا پر خبر نشر ہونے پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن