ا قلیتوں کی خدمت اولین فرض ،آمدن کو 7ارب تک پہنچا دیا:چیئرمین قومی اقلیتی کمشن
لاہور(خصوصی نامہ نگار) چیئرمین قومی اقلیتی کمشن چیلا رام نے وفد کے ساتھ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹرعامر احمد نے کمیشن کے ممبران کو بورڈکی کارکردگی سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اقلیتوں کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے۔ ہم نے بورڈ کی آمدن کو 7ارب تک پہنچا دیا ہے جبکہ ناجائز قابضین کے خلاف بھر پور آپریشن کر کے اہم و قیمتی پراپرٹیز کو واگزار کر وا لیا ہے۔