غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر افسروں کا محاسبہ کیا جائے: ناظم شوکت
لاہور ( سٹی رپورٹر ) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے گنگا رام ہسپتال کے گردو نواح کے علاقوں بالخصوص 5 محل روڈ میں سوئی گیس کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیراعلانیہ طور پر لوڈشیڈنگ کرنے والے افسران کا محاسبہ کیا جائے۔