• news

میا ں ثاقب غفو ر بھاری اکثر یت سے کامیاب ہو نگے:شیخ خلیل احمد

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)واپڈا ٹا ئو ن الیکشن میں امیدوا ر برائے صدر میا ں ثاقب غفو ر انشا اللہ بھاری اکثر یت سے کامیاب ہوں گے کیونکہ انہیں تما م  برادریو ں سمیت مذہبی و سیاسی جماعتو ں کی حمایت حاصل ہے وہ منتخب ہو کرسوسائٹی کے رہائشیوں کی فلا ح و بہود کیلئے بہترین اقداما ت کرینگے ۔ ان خیالا ت کا اظہا ر معرو ف تاجر راہنما شیخ خلیل احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ۔ انہوں نے کہا کہ میا ں ثا قب غفو ر سمیت اتحا د گرو پ کے نامزد کردہ تما م امیدوا ر وا ن واضح اکثر یت سے کامیا ب ہونگے اور پہلے سے بھی بہتر رہائشیوں کیلئے سہولیات فراہم کرینگے ۔ شیخ خلیل احمدنے مزید کہا کہ ریل بازا ر ،خاکوانی کلا تھ ما رکیٹ، جنا ح مارکیٹ ، صرافہ بازار سمیت تمام بازا رو ں کے تاجریکجا ہو کر میاں ثاقب غفو ر کی کامیابی کیلئے بھر پو ر الیکشن کمپین کرینگے ۔

ای پیپر-دی نیشن