• news

میجر جنرل وسیم عالمگیر کی  لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی 

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل وسیم عالمگیرکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ ان کا تعلق میڈیکل کور سے ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے ریکٹر مقرر کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن