• news

الیکشن کمشن نے گوشوارے جمع کرانے والے 11 منتخب نمائندوں کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن نے گوشوارے جمع کرانے والے 11 ارکان کی رکنیت بحال کر دی۔ ان ارکان میں سینٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان سینیٹر مصدق ملک‘ فرخ حبیب‘ حماد اظہر‘ رانا قاسم نون‘ فرخ الطاف‘ صالح محمد‘ ارکان پنجاب اسمبلی میں عبدالرؤف مغل‘ حسینہ بیگم‘ سندھ اسمبلی کے رکن ہری رام شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن