• news

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں خصوصی افراد کیلئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں:جاوید اقبال

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی،نامہ نگار)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن حافظ آباد جاوید اقبال بابر کا کہنا ہے پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ہونے والے پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں خصوصی افراد کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی تاکہ تمام خصوصی افراد اس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں تاکہ انہیں بھی عام افراد کی طرح اس طرح کی سرگرمیوں اور مقابلوں میں شرکت کا بھر پور موقعہ مل سکے۔ انکا کہنا تھا کہ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں میوزک،مصوری،ادب،دستکاری،ڈرامہ اور لوک رقص کے مقابلے منعقد کرائے جائینگے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن