• news

شریف برادران کو مائنس کر نے کا حق عوام کے سواکسی کے پاس نہیں :رضوان احمد کھو کھر

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وائس چیئر مین رضوان احمد کھو کھر نے کہا ہے نواز شریف کی واپسی نوشتہء دیوار ہے ان کے آنے کے تصور سے ہی حکمران بو کھلاہٹ کا شکار ہیں ایک طرف عوام بھوک اور مہنگائی کے مارے خودکشیاں کرر ہے ہیں دوسری جانب حکمران سارا دن نواز شریف اور ان کے خاندان کی برائیاں کر کے ٹائم پاس کر رہے ہیں شریف برادران کو مائنس کر نے کا حق عوام کے علاوہ کسی کے پاس نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن