نواز شریف عدالت اور قانون دونوں کو مطلوب ہیں:نیئرمرتضیٰ لون
لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی مرکزی رہنما سابق ایم پی اے پارلیمانی سیکر ٹری نیئر مرتضیٰ لون نے کہاہے کہ نواز شریف عدالت اور قانون دونوں کو مطلوب ہیں مگر ڈھیل ڈھونڈ رہے ہیں۔ حکومت نو از شریف کو واپس لا کر ن لیگ کی لیڈر شپ کا کرائسز کا مسئلہ حل کروائے گی۔ شہباز شریف کے ایک طرف پارٹی اور دوسری طرف بڑا بھائی ہیں۔ واضع ہو گیا کہ ن سے ش نکل چکا ہے۔ نواز شریف سے متعلق بنائی گئی سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل کمیٹی نواز شریف کی رپورٹس کی جانچ