• news

کراچی: داعش کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) داعش نیٹ ورک کے اہم کارندے کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق داعش کے اہم دہشت گرد عبدالغنی کوگرفتار کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن